study villas

SUPARCO 3 years intern job for matric pass students

SUPARCO 3 years intern job for matric pass students

میٹرک سائنس گروپ کے وہ بچے جنہوں نے امتحان میں 70 فیصد نمبر حاصل کئے ہیں اور ان کی تاریخ پیدائش 22 جولائی 2007 سے 21 جولائی 2009 کے درمیان ہے ان کے لئے سپارکو کراچی میں انٹرنشپ کا بہترین موقع
دوران انٹرنشپ مفت ڈی اے ای الیکٹرانکس/ مکینیکل کرایا جائے گا۔ اور رہائش/ کھانا مفت ہو گا اور تنخواہ بھی ملے گی۔ تین سال بعد مستقل نوکری آفر کی جائے گی۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *