3. اپنا آئی ڈی کارڈ کہ کاپی
4. والد صاحب کی آئی ڈی کارڈ کی کاپی
5. جس سمسٹر کی فیس معاف کروانا چاہ رہے اس کی کاپی
فارم نمبر 101 اور آمدنی سرٹیفکیٹ کو
Fill
کرنے کے بعد آپ نے ان کو تصدیق کروانا ہے ساتھ اپنی اور اپنے والد صاحب کی آئی ڈی کارڈ کی کاپی بھی تصدیق کروانی ہے۔
یہ کام کرنے کے بعد اگر آپ اپنے ریجنل آفس با آسانی جا سکتے ہیں تو اپنے ڈاکومنٹس خود جا کر جمع کروا آئیں نہیں تو پوسٹ آفس کے ذریعے بھجوا دیں
ایک اور کام بھی کرنا ہے ان سب ڈاکومنٹس کا
PDF
بنا لینا ہے جو کہ آپ نے سی ایم ایس پہ بھی اپلائی کرنی ہے وہاں بھی اپنی اپلیکیشن جمع کروانی ہے
جانچ پڑتال کے بعد یا تو فیس ٪35 کم کر دیں گے یا مکمل بھی کر دیں یہ آپ کا نصیب
آخر میں سب اپنے ملک کی حفاظت کےلئے دعا کریں اللہ پاک ہمارے ملک و قوم کی حفاظت کرے آمین